اشک ہوں ﺁﻧﻛﻬ سے بے طرح گرا دو ﻤﺠﻬ کو
ہوں اگر عہد محبّت تو نبھا دو ﻤﺠﻬ کو
ایک بھر پور سراپا ہوں تری چاہت کا
کوئی موقع تو نہیں ہوں کے گنوا دو ﻤﺠﻬ کو
خون روتی ہوئی صدیوں سے تو بہتر ہے یہی
ایک ہنستا ہوا لمحہ ہی بنا دو ﻤﺠﻬ کو
کسی صحرا کی طرح ﮨﺎﺗﻬ مرے پھیلے ہیں
اپنی زلفوں کی حسیں کالی گھٹا دو ﻤﺠﻬ کو
میری قسمت میں نہیں چاند ستارے شاہی
جلتا بجھتا کوئی جگنو ہی دکھا دوﻤﺠﻬ کو
ہوں اگر عہد محبّت تو نبھا دو ﻤﺠﻬ کو
ایک بھر پور سراپا ہوں تری چاہت کا
کوئی موقع تو نہیں ہوں کے گنوا دو ﻤﺠﻬ کو
خون روتی ہوئی صدیوں سے تو بہتر ہے یہی
ایک ہنستا ہوا لمحہ ہی بنا دو ﻤﺠﻬ کو
کسی صحرا کی طرح ﮨﺎﺗﻬ مرے پھیلے ہیں
اپنی زلفوں کی حسیں کالی گھٹا دو ﻤﺠﻬ کو
میری قسمت میں نہیں چاند ستارے شاہی
جلتا بجھتا کوئی جگنو ہی دکھا دوﻤﺠﻬ کو
No comments:
Post a Comment